کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا کہ ’’آئندہ یو پی اسمبلی انتخاب میں ہم 40 فیصد ٹکٹ خواتین کو دیں گے۔ یہ فیصلہ ان سب خواتین کے لیے ہے جو چاہتی ہیں کہ اتر پردیش میں تبدیلی آئے۔‘‘
انگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا کہ ’’آئندہ یو پی اسمبلی انتخاب میں ہم 40 فیصد ٹکٹ خواتین کو دیں گے۔ یہ فیصلہ ان سب خواتین کے لیے ہے جو چاہتی ہیں کہ اتر پردیش میں تبدیلی آئے۔ جو خواتین چاہتی ہیں کہ ریاست آگے بڑھے اور ترقی کی راہیں ہموار ہوں۔‘‘ دیکھیے یہ ویڈیو…
یہ بھی پڑھیں : یوگی حکومت کسانوں کے ساتھ ناانصافی کر رہی ہے: پرینکا گاندھی
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔