بی جے پی کے قداور نیتا شاہ نواز حسین نے عیدالفطر کے موقع پر وطن عزیز کو پیش کی مبارکباد
شاہ نواز حسین نے عیدالفطر کے موقع پر وطن عزیز کو پیش کی مبارکباد
بی جے پی رہنما اور سابق کابینہ کے وزیر شاہنواز حسین نے عیدالفطر کے موقع پر وطن عزیز کو نیک خواہشات کے ساتھ مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ہم نے لاک آؤٹ اور تالابندی کے دوران اپنے گھر میں نماز عید ادا کی۔ بی جے پی لیڈر نے کہا ، “کرونا کی وبا سے بچنے کے لئے ہمیں احتیاتی تدابیر کرنا ہوگی اس میں سب سے اہم ہجوم کے بجائے معاشرتی فاصلہ برقرار رکھنا ہوگا یہ پہلا موقع ہے جب ملک میں ہر سخص نے مسجدوں کے بجائے اپنی رہائش گاہ پر نمازیں عید پڑھیں۔ اور میں نے ہمیشہ اپنی رہائش گاہ پر عید ملن کی میزبانی کی ہے لیکن اس سال کوویڈ 19 کی خطرناک وبا کے چلتے ہمنے عید ملن کا پروگرام بھی ملتوی کر دیا۔ میں اپنے دوستوں، ساتھیوں، پارٹی ممبران اور خیر خواہوں کے بہتر مستقبل اور صحت و تندروستی کی دعا کرتا ہوں اور سب سے معاشرتی فاصلہ برقرار رکھنے کی درخواست کرتا ہوں۔
Here's Wishing each and everyone a Happy and Prosperous #EidMubarak. I urge all to maintain social distancing and stay home. I want all my Muslim brothers to offer the Eid namaz at home and avoid any gathering, I will do the same. #EidMubarak #StayHomeStaySafe
— Syed Shahnawaz Hussain (मोदी का परिवार) (@ShahnawazBJP) May 24, 2020
I have always hosted an #EidMilan at my residence but this year due to #Covid_19 I will miss seeing my friends, colleagues, party leaders, and well wishers at home. I wish good health and happiness for everyone and urge all to maintain social distancing. #eidmubarak2020
— Syed Shahnawaz Hussain (मोदी का परिवार) (@ShahnawazBJP) May 24, 2020