اجین۔ یوپی کا مطلوب ترین مجرم وکاس دوبے اجین میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس سے پہلے یہاں تھانے پہنچ کر ایک شخص خود کو یوپی کا موسٹ وانٹیڈ مجرم وکاس دوبے بتانے لگا۔ بتایا جا رہا ہے کہ مہاکال مندر احاطے میں پہنچ کر یہ شخص چیخ چیخ کر خود کو وکاس دوبے بتا رہا تھا۔














