بالی ووڈ فلم انڈسٹری کو ایک مرتبہ پھر سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ مشہور فلم ڈائریکٹر رجت مکھرجی کا انتقال ہوگیا ہے۔ ان کی وفات گزشتہ رات جے پور میں ہوئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ انہیں اپریل کے ماہ سے ہی کڈںی میں کچھ پریشانی تھی جس کے چلتے قہ اسپتال میں داخل ہوئے تھے۔ وہیں رجت مکھرجی کے انتقال کی خبر نے انڈسٹری کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔
















