بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے کہا ہے کہ اگر مرکزی حکومت دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی) کی مردم شماری کی طرح مثبت اقدامات کرتی ہے تو بی ایس پی پارلیمنٹ اور پارلیمنٹ کے باہر اس کی حمایت کرے گی۔ بی ایس پی سربراہ کا یہ بیان اس وقت آیا ہے جب بہار کے سی ایم نتیش کمار نے ذات کی بنیاد پر مردم شماری کے معاملے پر پی ایم سے ملنے کے لیے وقت مانگا ہے۔ مرکزی حکومت نے صرف شیڈولڈ کاسٹ اور شیڈول ٹرائب کے لیے علیحدہ مردم شماری تجویز کی ہے۔
سیاست