کورونا وبا کے سبب اب 5 مہینے تاخیر سے شروع ہوگا ہنر ہاٹ: مختار عباس نقوی
مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وبا سے پیدا مشکل حالات کے سبب ہنر ہاٹ کا انعقاد 5 مہینے کی تاخیر سے یعنی 25 ستمبر 2020 کو ہوگا۔ ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ اس ہنر ہاٹ کا موضوع ’لوکل ٹو گلوبل‘ رہے گا۔
After a gap of about 5 months due to the #CoronaPandemic, 'Hunar Haat' will restart from 25th September 2020 with the theme of 'Local to Global': Mukhtar Abbas Naqvi, Union Minister of Minority Affairs (file pic) pic.twitter.com/nK3ApGcYn1
— ANI (@ANI) May 23, 2020